X

English اردو

کوالٹی

کوالٹی

واپس

Branches

کوالٹی ٹیسٹ کے نتائج

کرم سرامکس لمیٹڈ پر ہم موجودہ تیزرفتاری اعلیٰ فنی سے بخوبی واقف ہیں اور اپنے معزز کسٹمرز کو مسلسل اعلیٰ معیار کے ٹائلز فراہم کرتے ہیں ۔ ہمارے ملازمین بھی ڈیزائن کے مرحلے سے لے کر پروڈکشن کے مرحلے تک ہماری اعلیٰ کوالٹی کے ٹائلز کو مرتب کرتے ہیں اور فراہم کرتے ہیں۔ 

کوالٹی کے معائنے کے لئے آلات کا ایک تسلسل ترتیب دیا گیا ہے جس میں تیارکردہ پروڈکٹس کی تفصیلات اور اس کے شیڈز شامل ہیں۔ کرم سرامکس لمیٹڈ نے کوالٹی کی بنیاد پر کئی ٹرافیز حاصل کی ہیں جوکہ کوالٹی پروڈکٹس اور کسٹمر کے اطمینان کے حوالے سے مزید تصدیق کرتا ہے۔

ٹیکنیکل ٹیسٹ اور معیار

ISO 10545-7
ASTM C1027

رگڑ اور دبنے سے محفوظ رکھنا
رگڑ کی مزاحمت کے حوالے سے اس کی مرتب کردہ سطح ہے جوکہ چلنے پھرنے یا رگڑ یا میکنیکل آلات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اس سے محفوظ رکھتا ہے اور ہر ٹائل کے لئے مناسب استعمال کا تعین کرتاہے۔

ISO10545-3
ASTM C373

پانی جذب ہونا
جذب ہونا جوکہ پانی کے حولے سے پروڈکٹ کا حوالہ ہے اور اس میں جذب ہونے کا تناسب بہت کم ہوتا ہے۔ سرامک ٹائلز جوکہ پورسلین ٹائلز کے مقابلے میں کم پائیدار ہوتا ہے ۔ سرامک دیواروں کے ٹائلز جن پر ان کے وزن کے مطابق پانی کے جذب ہونے کا تناسب 10% سے زائد ہے۔

ISO 10545-13
ASTM C650

کیمیکل سے محفوظ
ISO اسٹینڈرڈ 10545-13 جوکہ کیمیکل کے حوالے سے ٹائل کو محفوظ رکھنے کے لئے ٹیسٹ ہے کیونکہ ٹائلز کیمیکل کے سبب متاثر ہوتے ہیں۔ لہٰذا ٹیسٹ کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جانا چاہئے۔ (کمرشل کچن، سوئمنگ پول)

ISO 10545-4
ASTM C648

ٹوٹ پھوٹ کی قوت
زیادہ وزن کے حوالے سے ٹائلز کے محفوظ رہنے کے لئے ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کی قوت کی وجہ سے ٹائل ٹوٹتے ہیں۔

ISO 10545-14
ASTM C1378

داغ دھبوں سے تحفظ اور برقرار رکھنا
اس کا طریقہ کار سرامک ٹائلز کی تمام ورکنگ سطح پر استعمال کیاجاتا ہے تاکہ داغ دھبوں کے حوالے سے تحفظ فراہم کرنے کا تعین کیاجائے ۔ ہر داغ دھبے کے اجزاء پانچ ٹیسٹنگ سیمپلز پر ہوتے ہیں جس کا وقت 24 گھنٹے ہوتا ہے ۔ ان داغ دھبوں کو ہٹانے کیلئے مختلف مرحلے اور اجزاء استعمال کئے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ صاف کرنے کا طریقہ کار بھی استعمال ہوتا ہے ۔
کلاس 1 داغ دھبے دور نہیں ہوتے۔
کلاس 2 خصوصی محلول کے ذریعے داغ دھبے دور کرنا۔
کلاس 3 مضبوط کلینر کے ذریعے داغ دھبے دور کرنا ۔ 
کلاس 4 کمزور کلینر کے ذریعے داغ دھبے دور کرنا۔ 
کلاس 5 گرم پانی کے بغیر داغ دھبے صاف کرنا۔ 
معیار کو قائم رکھنے کیلئے ٹائلز کا تناسب کلاس 3 یا اس سے زائد ہو

New
Arrivals