X

English اردو

منظم پروفائل

منظم پروفائل

واپس

Branches

منظم پروفائل

اکرم سرامکس لمیٹڈ کا قیام کراچی میں 8 اپریل 1979 کو بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی بنام ’’انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سرامکس لمیٹڈ‘‘ ہوا تھا ۔ اور مورخہ 24 مئی 1979 کو کاروبار شروع کرنے کے لئے سرٹیفیکیٹ حاصل کیا تھا۔ مورخہ 27 نومبر 1982 کو کمپنی کا نام تبدیل کیا اور نیا نام ’’کرم سرامکس لمیٹڈ‘‘ (KCL) دیا گیا۔ 


کرم سرامکس لمیٹڈ کے بانی چیئرمین (مرحوم) شعبان جی قاسم ہیں ۔ کرم سرامکس وسیع طرز پر سرامکس تیار کررہا ہے اور تقریباً تین دہائیوں سے ملک کی مارکیٹوں کی طلب پوری کررہا ہے۔ کرم سرامکس کا اہم مقصد کسی بھی یا تمام کاروباری مینوفیکچررز، ایجنٹس، فراہم کنندگان، درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، ہول سیلرز، ریٹیلرز، ٹھیکیداران اور سرامکس ٹائلز وغیرہ میں ڈیلرز کے ساتھ کاروبار کرنا ہے اس مقصد کی روشنی میں کرم سرامکس لمیٹڈ نے کراچی میں جدید سرامکس مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کیا ہے۔ 

کرم سرامکس لمیٹڈ کو فخر ہے کہ وہ ایک ہی چھت کے نیچے دیوار اور فرش کے ٹائلز فراہم کرنے والی واحد کمپنی ہے جوکہ آرام دہ، کسٹمر کے اطمینان اور کوالٹی کے لئے ہے۔ کرم سرامکس لمیٹڈ کے مقاصد کے تحت برانڈ پر توجہ مرکوز کرنا ہے اور مستقل طور پر اپنے محترم کسٹمرز کو اعلیٰ کوالٹی اور موثر قیمت میں ٹائلز فراہم کرنا ہے۔

New
Arrivals