X

English اردو

حصول

حصول

واپس

Branches

ایوارڈز اور سرٹیفیکیٹ

ٹیکنالوجی اور معیار کے لئے 31 ویں ان ٹرنیشنل ٹرافی (نیوملینیم ایوارڈ)
اپنے ترقیاتی ایجنڈا کے طور پر پاکستان سینٹر برائے فلاح کے علاوہ PLC پر سالانہ تحقیق بھی کررہا ہے جس کے تحت مستند فلاحی ایوارڈ شروع کیا ۔ ان کی شمولیت کی تصدیق کے لئے PCP کو یہ اعزاز حاصل ہے جس کے تحت معاشرتی اسباب اور کمیونٹی کی ترقی کو سپورٹ کررہے ہیں۔ 

اپریل 2009 میں وزیر اعظم کے مشیر مالیات، ریونیو، اقتصادی امور اور اسٹاٹیٹکس جناب شوکت ترین نے کرم سرامکس لمیٹڈ کو ان کی معاشرتی ذمہ داریوں کے حوالہ سے ایوارڈ دئیے۔ کرم سرامکس لمیٹڈ کو عطیات بطور منافع کے تناسب کی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

پاکستان کارپوریٹ فلنتھراپی ایوارڈ:
8 جنوری 2009 ؁ء کو کرم سرامکس لمیٹڈ نے کرم سرامکس لمیٹڈ کی معاشرتی ذمہ داری کی تصدیق کیلئے وزیر اعظم شوکت سے پہلا پاکستان کارپوریٹ فلتھراپی ایوارڈ حاصل کیا۔ 

15 واں انٹرنیشنل ٹرافی برائے کوالٹی:
کرم سرامکس لمیٹڈ کو میڈرڈ اسپین برائے سال 1986، 1989، 1990، 1991 اور 1993 کے لئے 15 واں ان ٹرنیشنل ٹرافی برائے کوالٹی حاصل کرنے پر فخر ہے۔ 

3 سال کے لئے کوالٹی کے لئے گولڈ ٹرافی:
کمپنی نے انٹرنیشنل کوالٹی ایوارڈ وصول کیا ہے جس میں گولڈ ٹرافی برائے کوالٹی 1991، 1996 اور 2000 شامل ہے۔ یہ ہی کسٹمرز کے اطمینان کے لئے مسلسل کوالٹی پروڈکٹس کے وعدہ کی تکمیل ہے۔ 
سرٹیفیکیشن ایوارڈ:
کرم سرامکس پاکستان میں پہلی مخلوط فیکٹری ہے جسے ISO 9002 سرٹیفیکیٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ 

23 واں انٹرنیشنل تعمیراتی ایوارڈ (نیو ملینیم ایوارڈ):

New
Arrivals